تحریک انصاف نے رائیونڈمارچ کیلئے حتمی مقام اڈاپلاٹ کا اعلان کردیا

عمران خان اڈا پلاٹ پر تاریخی خطاب کرینگے،رائیونڈ مارچ کے سلسلے میں آخری پڑاؤ اڈا پلاٹ پر ہوگا۔رہنماء پی ٹی آئی علیم خان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 21 ستمبر 2016 16:11

تحریک انصاف نے رائیونڈمارچ کیلئے حتمی مقام اڈاپلاٹ کا اعلان کردیا

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21ستمبر2016ء) :تحریک انصاف کے رہنماء علیم خان نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان اڈا پلاٹ پر تاریخی خطاب کرینگے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ رائیونڈ مارچ کے سلسلے میں آخری پڑاؤ اڈا پلاٹ پر ہوگا۔

(جاری ہے)

جہاں پر عمران خان اڈا کارکنوں سے تاریخی خطاب کرینگے۔انہوں نے کہا کہ 30ستمبرکو ملک بھر سے آنیوالے قافلوں کا بھرپور استقبال کرینگے۔