بھارت کا چندی پور ٹیسٹ رینج سے باراک میزائل کا تجربہ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 21 ستمبر 2016 15:05

بھارت کا چندی پور ٹیسٹ رینج سے باراک میزائل کا تجربہ۔ بھارتی میڈیا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 ستمبر 2016ء) : بھارت نے باراک میزائل کا تجربہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے چندی پور ٹیسٹ رینج سے باراک میزائل کا تجربہ کر لیا ہے۔ باراک میزائل کا اڑیسہ میں تجربہ تیسری مرتبہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :