دبئی کے علاقے سے ملنے والی سرکٹی لاش فلپائینی خاتون کی تھی: دبئی پولیس
بدھ 21 ستمبر 2016 15:00
دبئی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21ستمبر 2016ء): دبئی پولیس نے گزشتہ ہفتے دبئی کے علاقوں میں ملنے والی ملنے والی سرکٹی لاش کی شناخت کر لی ۔ دبئی پولیس کے مطابق سرکٹی لاش ایک فلپائینی مینورمیتا کی ہے ۔ مینورمیتا فلپائین سے گھریلو خادمہ کے طور پر کام کی غرض سے آئی ہوئی تھی۔ مینورمیتا اپنے کفیل سے مرنے سے سات روز قبل بھاگ آئی تھی۔
(جاری ہے)
پولیس نے مینور میتا کی لاش کی شناخت سر، بازو ، اور ٹانگیں نہ ہونے کے باوجود پہچان لی۔
خاتون کی لاش کے ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد مثبت نتائیج برآمد ہوئے تھے۔ پولیس نے مقتولہ کے قاتل کا سراخ بھی لگا لیاہے ۔ ملزم نے مقتولہ کو مارنے کے بعد 10,000درہم بھی چرا لیے تھے۔ ملزم نے اسکے جسم کے حصے کاٹنے کے بعد آلات اپنے گھر کے کوڑا دان میں پھینک دیئے تھے۔پولیس نے ملزم کو جب گرفتار کیا تو وہ اس بات پر حیران تھا کہ اسے کیسے گر فتار کیا گیاہے ۔مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.