آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 21 ستمبر 2016 14:36

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 ستمبر 2016ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی، ملاقات میں پاک افغان بارڈر مینجمنٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اسحاق ڈار کی ملاقات میں 29 سول آرمڈ فورسز ونگز کے قیام پر بھی بات چیت کی گئی۔