اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی ٹی ایکسپرٹ کے مبینہ اغواہ کے حوالے سے دائر درخواست پر سیکریٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی
بدھ 21 ستمبر 2016 14:07
(جاری ہے)
بدھ کو عدالت عالیہ کے جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل سنگل بینج نے مذکورہ درخواست کی سماعت کی تو درخواست گزار کی جانب سے حیدر امتیاز ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ وزارت داخلہ سمیت دیگر ادارے عدالت میں اپنا جواب جمع کرا چکے ہے، جواب کے مطابق ان کو ساجد محمود کا کوئی علم نہیں ہے ۔
سماعت کے موقع پر فاضل جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اگر اداروں کو مغوی کے بارے معلوم نہیں تو پاکستانی شہریوں کے تحفظ کا ذمہ دار کون ہے،عدالت نے سیکریٹری داخلہ کو ایک ہفتے میں تفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.