مردان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،مطلوب دہشت گرد گرفتار

بدھ 21 ستمبر 2016 12:16

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 ستمبر۔2016ء) انسداد دہشت گردی فورس نے مردان میں کارروائی کر کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے مردان میں کارروائی کر کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ارشاد علی عرف استاد جی چارسدہ پولیس کو مطلوب تھا گرفتاردہشت گرد کو چارسدہ پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :