امریکی ریاست کیلیفورنیا میں طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 21 ستمبر 2016 11:12

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ زخمی

امریکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 ستمبر 2016ء) : امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ائیر فورس کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں البتہ حادثے میں ایک پائلٹ زخمی ہو گیا جسے طبی امداد دی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :