چین پاکستانی زراعت میں سرمایہ کاری کرے گا

منگل 20 ستمبر 2016 14:21

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 ستمبر۔2016ء) چین نے کہا ہے کہ وہ ملکی زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے 2020 ء تک 450 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔

(جاری ہے)

وزارت زراعت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایگریکلچرل ڈیولپمنٹ بینک آف چائنا اس مقصد کیلئے 2020 ء تک 3 ٹریلین یوان (450 ارب ڈالر) فراہم کرے گا۔اس منصوبے کے تحت زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بیج انڈسٹری کی معاونت اور جدید آلات کے استعمال سمیت دیگر پہلوؤں کو بھی ترقی دی جائے گی۔۔#/s#

متعلقہ عنوان :