امریکی شرح سود پر فیصلے پاکستانی روپے پر بھی رونما
منگل 20 ستمبر 2016 14:19
(جاری ہے)
فیصلے سے پہلے بین الاقوامی مارکیٹ میں کرنسیوں کی قدر میں اتار چڑھاؤدیکھا جارہا ہے جس کے اثرات پاکستانی روپے پر بھی مرتب ہورہے ہیں۔
عالمی مارکیٹ کا اثر لیتے ہوئے پاکستانی انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر برطانوی پاؤنڈ 136 روپے 51 پیسے کا ہوگیا جبکہ یورو 63 پیسے سستا ہوکر 116 روپے 83 پیسے کا ہوگیا۔تاہم امریکی ڈالر کی قدر کاروبار کے اختتام پر 2 پیسے اضافے سے 104 روپے 60 پیسے پر بند ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.