جولائی کے دوران تولیے کی برآمدات میں 16.20 فیصد کمی
منگل 20 ستمبر 2016 14:11
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2016ء کے دوران تولیے کی برآمدات 56.245 ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ جولائی 2015ء کے دوران تولیے کی برآمدات سے 67.119 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔
اس طرح گزشتہ مالی سال کے ابتدائی ماہ کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران تولیے کی قومی برآمدات میں 10.874 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق وزن کے لحاظ سے تولیے کی برآمدات میں 23.43 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور جولائی 2016ء کے دوران 12 ہزار 144 میٹرک ٹن تولیے برآمد کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.