15 ہزار روپے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3 اکتوبر فیصل آباد میں ہوگی

منگل 20 ستمبر 2016 14:04

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 ستمبر۔2016ء) 15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 68 ویں قرعہ اندازی 3 اکتوبر بروز سوموار فیصل آباد میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام 3 کروڑ‘ دوسرا انعام 1 کروڑ کے 3 انعامات جبکہ تیسرا انعام 1 لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :