تیمور شاہ اپٹما خیبرپختونخوا ریجن کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

منگل 20 ستمبر 2016 11:56

پشاور۔20ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 ستمبر۔2016ء) اپٹما کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے محمدتیمورشاہ بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے اس سلسلے میں اپٹما ہاؤس پشاور میں کے پی کے ریجن کے انتخابات ہوئے جس میں محمدتیمورشاہ کو اپٹماکے پی کے ریجن کی منیجنگ کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیاگیاہے دیگر تمام ممبران بھی بلامقابلہ منتخب ہوئے جن میں احمد قلی خان خٹک‘ چیف ایگزیکٹیو رحمان کاٹن ملزمرکزی ایگزیکٹیو کمیٹی اپٹما کے پی کے ریجن کے نمائندے منتخب ہوئے۔

متعلقہ عنوان :