امریکا میں پولیس روبوٹ مجرم پکڑنے لگے
یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جب کسی روبوٹ نے مجرم کو زندہ پکڑوانے میں پولیس کی مدد کی
منگل 20 ستمبر 2016 11:50
(جاری ہے)
اسی دوران روبوٹ کو پیچھے کی طرف سے بھیجا گیا جس نے کچرے کے ڈھیر میں چھپے ہوئے لٹیرے اور اس کی بندوق دونوں کو شناخت کرلیا اور اپنا روبوٹک ہاتھ بڑھا کر ایسی خاموشی سے وہ بندوق اٹھالی کہ مجرم کو کچھ پتا ہی نہیں چل سکا۔
روبوٹ کے بندوق اٹھاتے ہی پولیس اہلکاروں نے آگے بڑھ کر اس شخص کو گرفتار کرلیا اور یوں یہ ڈرامائی منظر اختتام پذیر ہوا۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے کہ جب کسی روبوٹ نے مجرم کو زندہ پکڑوانے میں پولیس کی مدد کی ہے۔ امریکا کی مختلف ریاستوں میں پولیس کے پاس فوجی معیار کے روبوٹ موجود ہیں جن سے وقتاً فوقتاً مدد لی جاتی رہتی ہے۔ کچھ ماہ قبل ڈلاس پولیس نے 5 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو ایک مسلح روبوٹ ہی کی مدد سے ہلاک کیا تھا۔ 2009 سے امریکی پولیس میں روبوٹ استعمال کیے جارہے ہیں لیکن حالیہ مہینوں تک انہیں صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے مذاکرات ہی کی حد تک رکھا جاتا تھا۔ لیکن اب امریکی محکمہ پولیس میں روبوٹس کا کردار نمایاں طور پر بڑھتا جارہا ہے اور ہوسکتا ہے کہ آنے والے برسوں میں روبوٹس اس قابل ہوجائیں کہ خود بھی مجرموں کو پکڑ سکیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.