بین الاقوامی برادری کو پناہ گزینوں کا بوجھ اٹھانا ہوگا اور اقوام متحدہ کو پناہ گزینوں کی توقعات پر پورا اترنا ہوگا۔وزیر اعظم نواز شریف کا نیو یارک میں مہاجرین سے متعلق کانفرنس سے خطاب
میاں محمد ندیم پیر 19 ستمبر 2016 23:17
نیو یارک(ا±ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔19 ستمبر۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو پناہ گزینوں کا بوجھ اٹھانا ہوگا اور اقوام متحدہ کو پناہ گزینوں کی توقعات پر پورا اترنا ہوگا۔نیو یارک میں مہاجرین سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ لوگ غربت، جنگ یا تنازعات کی وجہ سے ہجرت کرنے پر مجبور ہیں، دنیا بھر میں مہاجرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جنہیں مدد اور محبت کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں لاکھوں مہاجرین کو اس کانفرنس سے امیدیں ہیں، اقوام متحدہ کو پناہ گزینوں کی توقعات پر پورا اترنا ہوگا جبکہ بین الاقوامی برادری کو پناہ گزینوں کا بوجھ اٹھانا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے کئی دہائیوں سے افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کی ہے، ہم افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کے خواہاں ہیں، جبکہ امید ہے کہ عالمی برداری افغان مہاجرین کی واپسی اور بحالی میں بھرپور کردار ادا کری گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.