پاکستان اور بھارت دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھائیں ٗچینی وزارت خارجہ

پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں ٗ چینی وزارت خارجہ

پیر 19 ستمبر 2016 23:01

پاکستان اور بھارت دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھائیں ٗچینی وزارت خارجہ

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19ستمبر ۔2016ء) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھائیں،پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق چین نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انڈین آرمی کے بڑھتے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے،چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھائیں،پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں۔

متعلقہ عنوان :