سعودی عرب میں خود کش حملے کی کوشش ناکام ، حملہ آور گرفتار

پیر 19 ستمبر 2016 21:29

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19ستمبر ۔2016ء ) سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں خود کش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔سعودی میڈیا کے مطابق پیر کو سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں خودکش حملے کی کوشش کو ناکام بناکر خود کش حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :