اڑی حملے میں کی مذمت کرتے ہیں ، بھارت اور افغانستان دہشتگردی کے خلاف مشترکہ کوششیں تیز کریں

افغانستان کے صدر اشرف غنی کا بیان

پیر 19 ستمبر 2016 20:30

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19ستمبر ۔2016ء ) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اڑی حملے میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور افغانستان دہشتگردی کے خلاف مشترکہ کوششوں کو تیز کریں ۔

(جاری ہے)

پیر کو افغانستان کے صدر نے اپنے ایک بیان میں اڑی حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بھارت اور افغانستان دہشتگردی کیخلاف یک جان ہیں اور دہشتگردی کے خلاف افغانستان اور بھارت کی مشترکہ جنگ مزید تیز کرنی چاہیے۔

متعلقہ عنوان :