برطانیہ میں400فٹ بلند تاریخی چمنی گرادیا گیا

پیر 19 ستمبر 2016 13:17

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 ستمبر۔2016ء ) برطانیہ میں سیمنٹ فیکٹری کی تاریخی چمنی کودھماکا خیز مواد سے زمین بوس کردیا گیا۔

(جاری ہے)

یہ مناظر انگلینڈ کے ویسٹ بری(Westbury)ٹاوٴن میں دیکھے گئے جہاں 60 کی دہائی میں بننے والی چار سو فٹ اونچی چمنی دھوئیں کے بادل اْڑاتے ہوئے ملبے کا ڈھیر بن گئی۔سیمنٹ کی فیکٹری کی تاریخی چمنی کو گرانے کیلئے صبح کے وقت دھماکا خیز مواد استعمال کر زمین بوس کردیا گیا۔ اس منظر کو دیکھنے کیلئے مقامی افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔

متعلقہ عنوان :