داعش نے امریکا میں چاقو حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

پیر 19 ستمبر 2016 13:08

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 ستمبر۔2016ء) شدت پسند گروپ ’داعش‘ کے ترجمان آن لائن اخبار’اعماق‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ریاست مینیسوٹا کے ایک تجارتی مرکز میں چاقو کے حملے میں آٹھ افراد کوداعش کے جنگجووٴں نے زخمی کیا ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق اعماق کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا کے ایک تجارتی مرکز میں چاقو کے حملے میں آٹھ افراد کوداعش کے جنگجووٴں نے زخمی کیا اورمستقبل میں بھی ایسے حملے کرنے کی دھمکی دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :