لیبیا، فوج نے آئل ٹرمینل ”السدرا“ کا دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا

پیر 19 ستمبر 2016 11:40

طرابلس ۔ 19 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 ستمبر۔2016ء) لیبیا میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ اتحادی حکومت کا ساتھ دینے والی فوج نے ایک آئل ٹرمینل السدرا کا قبضہ چھڑا لیا ہے۔

(جاری ہے)

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق السدرا سمیت راس لانوف اور زوائتینا کے ٹرمینلز پر چند روز قبل جنرل خلیفہ حفتر کی حامی فوج نے قبضہ کر لیا تھا۔ لیبیا کی فوج کے ترجمان عالی الحسائی کے مطابق السدرا کے بعد اب راس لانوف کے حصول کے لئے لڑائی شروع ہے۔

متعلقہ عنوان :