ماضی میں کراچی پیپلز پارٹی کا گڑھ رہا ہے ، ہم کسی کے دشمن اور دوست نہیں ہیں بلکہ ہم جمہوریت کے دوست ہیں ، کراچی میں مسافر سیاستدان سینیٹ کی ادھار کی سیٹ پر بھنگڑے ڈال رہے ہیں
مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کی پریس کانفرنس
اتوار 18 ستمبر 2016 22:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18ستمبر۔2016ء) مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ماضی میں کراچی پیپلز پارٹی کا گڑھ رہا ہے ، ہم کسی کے دشمن اور دوست نہیں ہیں بلکہ ہم جمہوریت کے دوست ہیں ، کراچی میں مسافر سیاستدان سینیٹ کی ادھار کی سیٹ پر بھنگڑے ڈال رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
اتوار کو پیپلز پارٹی کراچی کی تنظیمی کمیٹی کے اراکین نے پریس کانفرنس کی جس میں مشیر اطلاعات سندھ نے کہاکہ ہمیں پاکستان کی سالمیت عزیز ہے ، ہم کسی کے دوست اور دشمن نہیں ہیں بلکہ ہم جمہوریت کے دوست ہیں ، ماضی میں کراچی پیپلز پارٹی کا گڑھ رہا ہے اور اکثر سیٹیں پیپلز پارٹی لیتی تھی اور اس بار بھی پیپلز پارٹی نے عوام سے بیوفائی نہیں کی ہے ۔
2018میں ہماری پارٹی کراچی میں مضبوط اور مستحکم نظر آئے گی ، پیپلزپارٹی تنظیم نو کر رہی ہے اور تنظیم نو کے لئے سفارشات تیار کر لی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں مسافر سیاستدان سینیٹ کی ادھار کی سیٹ پر بھنگڑے ڈال رہا ہے ، مسافرسیاستدان کو کہا گیا کہ حیدر آباد جاوء اور میرے خلاف بولو، پیپلزپارٹی میرے خون میں شامل ہے اس بارے میں پریسی جو باتیں کرنا چاہتا ہے کر لے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.