(ن) لیگ پاس اب بھی وقت ہے پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات کروادیں ‘شاہ محمودقریشی
رائے ونڈ مارچ آئین اور قانون کے مطابق جمہو ری انداز میں ہوگا ملک کو خطرہ کسی احتجاج یامارچ سے نہیں حکومتی کر پشن سے خطرہ ہے‘گفتگو
اتوار 18 ستمبر 2016 21:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18ستمبر۔2016ء) تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقر یشی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ پاس اب بھی وقت ہے پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات کروادیں‘رائے ونڈ مارچ آئین اور قانون کے مطابق جمہو ری انداز میں ہوگا ملک کو خطرہ کسی احتجاج یامارچ سے نہیں حکومتی کر پشن سے خطرہ ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں شاہ محمودقریشی نے کہا کہ ہم حکومت سے پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر کر کے تھک چکے ہیں مگر (ن) لیگ کسی بھی صورت احتساب کیلئے تیار نظر نہیں آتی جسکی وجہ سے تحر یک انصاف سڑکوں پر آکر احتجاج کر نے پر مجبور ہو چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں احتجاج یا مارچ کا کوئی شوق نہیں اس لیے ہم سمجھتے ہیں (ن) لیگ پاس اب بھی وقت ہے پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات کروادیں ورنہ تحر یک انصاف کے پاس رائے ونڈ مارچ کے ساتھ ساتھ دیگر احتجاجی آپشنز بھی موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کیلئے بہتر ہو گا وہ تحر یک انصاف کے پر امن احتجاج کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ کی بجائے پر امن احتجاج کو سیکورٹی یقینی بنائے ورنہ حالات کی ذمہ دار حکومت خود ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.