Live Updates

عمران خان نے کئی بار وقت دینے کے باوجود ملاقات نہیں کی‘ہمارے مطالبات منظور نہ ہوئے توآئندہ کا لائحہ عمل بنائیں گے

پی ٹی آئی کے ناراض ارکا ن پارلیمنٹ کا اجلاس سے خطاب

اتوار 18 ستمبر 2016 19:17

عمران خان نے کئی بار وقت دینے کے باوجود ملاقات نہیں کی‘ہمارے مطالبات ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18ستمبر۔2016ء) پی ٹی آئی کے ناراض ارکا ن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ عمران خان نے کئی بار وقت دینے کے باوجود ملاقات نہیں کی،اگر ہمارے مطالبات منظور نہیں کیے گئے تو آئندہ کا لائحہ عمل بنائیں گے۔

(جاری ہے)

اتوار کو پی ٹی آئی کے ناراض ارکان پارلیمنٹ نے بریگیڈیئرڈ ریٹائرڈ طاہر کے گھر اجلاس کیا۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کئی باروقت دینے کے باوجود ملاقات نہیں کی،ہمارے مطالبات منظور نہ کرنے پر آئندہ کا لائحہ عمل بنائیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :