لاہور: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ، 14 گرفتار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 ستمبر 2016 15:27

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18ستمبر2016ء) : پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور 14 ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کا جرائم پیشہ عناصرکےخلاف کریک ڈاؤن ہوا اور مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے 14ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے بطابق ملزموں کے قبضے سے اسلحہ ،منشیات اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ۔ ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :