2017کے اختتام پر توانائی بحران کے متعدد منصوبے مکمل ہو جائیں گے: شہبازشریف

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 ستمبر 2016 15:16

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18ستمبر2016ء) : وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ 2017کے اختتام پر توانائی بحران کے متعدد منصوبے مکمل ہو جائیں گے ۔

(جاری ہے)

شہبازشریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت توانائی بحران کے خاتمے کیلئے دن رات کام کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پن بجلی کےتوانائی منصوبوں پربھی پیشرفت ہو رہی ہے ۔