Live Updates

گوجرانوالہ: پی ٹی آئی کے متوالوں کی بلا بردار فورس تیار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 ستمبر 2016 15:00

گوجرانوالہ: پی ٹی آئی کے متوالوں کی بلا بردار فورس تیار

گوجرانوالہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18ستمبر2016ء) : پی ٹی آئی کے متوالوں نے بلا بردار فورس تیار کر لی ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے جیالوں نے کہا کہ ہرصورت رائیونڈ جائیں گے کسی نے رکاوٹ ڈالی توبلوں سے چھکے لگائیں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :