Live Updates

تحریک انصاف یوتھ ونگ کا اجلاس آج اسلام آباد طلب

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 ستمبر 2016 14:50

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18ستمبر2016ء) : تحریک انصاف یوتھ ونگ نے آج اسلام آباد میں اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف یوتھ ونگ نے اسلام آباد میں آج اجلاس طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

جہانگیر ترین کی جانب سے یوتھ ونگ ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا ۔ یوتھ ونگ کے صدر علی بخاری نے بتایا کہ جہانگیر ترین سے اختلاف کی وجہ ونگز کو ختم کرنا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات