لاہور: ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف رکشہ یونین کا احتجاج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 ستمبر 2016 14:39

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18ستمبر2016ء) : ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف رکشہ یونین کا احتجاج ۔ تفصیلات کے مطابق رکشہ یونین نے ریس کلب کے سامنے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا ۔

(جاری ہے)

رکشہ ڈرائیورز نے ایل پی جی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں اورحکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی ۔ مظاہرین نے کہا کہ اگرچوبیس گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمتیں کم نہ کی گئیں تو مال روڈ پر دھرنا دیں گے۔

متعلقہ عنوان :