گزشتہ مالی سال 2015-16ء کے دوران کسٹمز ڈیوٹی کی وصولیوں میں 32.6 فیصد کا اضافہ
ایس آر اوز کی واپسی سے کسٹمز ڈیوٹی کی شرح میں 28.3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
اتوار 18 ستمبر 2016 14:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 ستمبر - 2016ء)گزشتہ مالی سال 2015-16ء کے دوران کسٹمز ڈیوٹی کی وصولیوں میں 32.
(جاری ہے)
6 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جس کا بنیادی سبب ایس آر اوز کا خاتمہ ہے اس کے علاوہ کسٹمز ڈیوٹی کی شرح میں اضافہ بھی وصولیوں کے فروغ میں معاون ثابت ہوا ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں مجموعی طور پر 418.2 ارب روپے اور نیٹ 406.2ارب روپے کی وصولیاں ہوئی ہیں جو مالی سال 2014-15ء کے مقابلہ میں 32.6 فیصد زائد رہی ہیں رپورٹ کے مطابق ایس آر اوز کی واپسی سے کسٹمز ڈیوٹی کی شرح میں 28.3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.