Live Updates

تحریک انصاف یوتھ ونگ نے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کا اعلان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 ستمبر 2016 13:49

تحریک انصاف یوتھ ونگ نے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کا ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18ستمبر2016ء) : تحریک انصاف یوتھ ونگ نے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف یوتھ ونگ نے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے ملک گیر تحریک چلانے کا بھی اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق یوتھ ونگ نے جہانگیر ترین کے خلاف بینرز بھی بنوا لئے ہیں ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات