پانامالیکس اورلوٹ مار پر عدالتی کمیشن ضروری ہے: لیاقت بلوچ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 ستمبر 2016 13:16

فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18ستمبر2016ء) جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پانامالیکس اورلوٹ مار پر عدالتی کمیشن ضروری ہے۔ حکومت اوراپوزیشن نے مل کرٹی او آرز پراتفاق کیا۔

(جاری ہے)

لیاقت بلوچ نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا۔ اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ تحریک چلانے کا کوئی فیصلہ نہیں لیا ۔ سب جماعتیں اپنے اپنے پلیٹ فارم پر جلسے اور جدوجہد کر رہی ہیں۔