Live Updates

دیعت صرف ایک بار دی جاتی ہے : خواجہ آصف

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 ستمبر 2016 11:58

دیعت صرف ایک بار دی جاتی ہے : خواجہ آصف

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18ستمبر2016ء) : وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام میں دیعت صرف ایک بار دی جاتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا ہے کہ عدالتوں میں انصاف فوری ہونا چاہیے لیکن یہ بات بھی طے ہے کہ دیعت ایک بار ہی دی جاتی ہے بار بار نہیں دی جاتی۔

(جاری ہے)

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا یہ بات میں نہیں کہ سکتا کہ دیعت دی گئی ہے کہ نہیں لیکن یہ بتا سکتا ہوں کہ دیعت بس ایک بارہی دی جاتی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو خون بہا کی بات کرنی ہی نہیں چاہئے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :