وزیراعظم کی پاکستانی تاریخ میں پہلی بار مختصر وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت

اتوار 18 ستمبر 2016 10:59

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 ستمبر - 2016ء) وزیراعظم نواز شریف اپنے دورہ اقوام متحدہ میں سب سے چھوٹے وفد کے ہمراہ شرکت کررہے ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر ملیحہ لودھی کے مطابق بیگم کلثوم نواز شریف کے علاوہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز‘ معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری وزیراعظم کے وفد میں شامل ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ یہ پہلا موقع ہے کہ اتنا چھوٹا وفد پاکستان کی نمائندگی کررہا ہے۔

متعلقہ عنوان :