پشاور میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 18 ستمبر 2016 09:18

پشاور میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18ستمبر۔2016ء) پشاور کے نواحی علاقے گڑھی صحبت خان میں فائرنگ کی گئی ہے جس میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق لاشوں کو تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :