سان فرانسسکو : سرفرز قاتل شارک کے چنگل سے بچ نکلے

ہفتہ 17 ستمبر 2016 20:39

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17ستمبر ۔2016ء ) سان فرانسسکو میں قاتل شارک کے چنگل سے سرفر بچ نکلے۔ سرفرز کے قریب سے شارک نے چھلانگ لگائی جس پر تمام سرفر چونک گئے۔

(جاری ہے)

سرفرز کے الرٹ ہونے کے بعد شارک کو خالی ہی جانا پڑا جبکہ کیمرے کی آنکھ نے شارک کی چھلانگ کو محفوظ کرلیا۔۔۔

متعلقہ عنوان :