ٹیم میں شامل نہ ہو سکے تو کیا ہوا؟ شاہد آفریدی پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کے دوران سرکاری ٹی وی کے اسپورٹس شو کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 ستمبر 2016 19:58

ٹیم میں شامل نہ ہو سکے تو کیا ہوا؟ شاہد آفریدی پاکستان اور ویسٹ انڈیز ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر2016ء) شاہد آفریدی پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کے دوران سرکاری ٹی وی کے اسپورٹس شو کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی شائقین کرکٹ طویل عرصے بعد شاہد آفریدی کے قومی ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران ٹی وی اسکرین پر دیکھ پائیں گے۔ شاہد آفریدی ٹیم کا حصہ تو نہیں بن پائے تاہم وہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کے دوران سرکاری ٹی وی کے اسپورٹس شو کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔ان کے ہمراہ ممکنہ طور پر وسیم اکرم بھی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔