آرمی چیف جنرل راحیل شریف لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 17 ستمبر 2016 19:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17ستمبر ۔2016ء) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ہفتہ کی شام لاہور پہنچے۔

(جاری ہے)

یہاں انہوں نے سکیورٹی اور امن و امان سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرینگے جبکہ اجلاس میں کور کمانڈر لاہور سمیت دیگر اعلیٰ فوجی افسران اور رینجرز افسران نے شرکت کر ینگے ۔