کراچی میں ایم کیو ایم کے بعد کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے دفاتر گرانے کا بھی سلسلہ شروع ہو گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 ستمبر 2016 19:10

کراچی میں ایم کیو ایم کے بعد کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے دفاتر گرانے کا ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر2016ء) کراچی میں ایم کیو ایم کے بعد کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے دفاتر گرانے کا بھی سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی میں پچھلے کچھ روز سے ایم کیو ایم کے غیر قانونی دفاتر گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایم کیو ایم کے بعد اب شہری حکومت کی جانب سے کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے دفاتر گرانے کا بھی سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اب تک کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے کئی دفاتر گرائے جا چکے ہیں۔