دبئی میں کر کٹ میلہ 23ستمبر سے شروع ہو گا

کا لی آندھی گرین شرٹس سے ٹکرا نے کے لیے دبئی پہنچ گئی گرین شرٹس اس خطر ناک آندھی کو رو کنے کے لیے کل یو اے ای روانہ ہو گی

ہفتہ 17 ستمبر 2016 18:53

دبئی میں کر کٹ میلہ 23ستمبر سے شروع ہو گا

دبئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17ستمبر ۔2016ء) دبئی میں کر کٹ میلہ 23ستمبر سے شروع ہو گا ،کا لی آندھی گرین شرٹس سے ٹکرا نے کے لیے دبئی پہنچ گئی گرین شرٹس اس خطر ناک آندھی کو رو کنے کے لیے جلد یو اے ای روانہ ہو گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق ٹی 20ورلڈ کپ کی فا تح ویسٹ انڈیز کی کر کٹ ٹیم گرین شرٹس سے ٹکرا نے کے لیے دبئی پہنچ چکی جبکہ گرین شرٹس مقا بلے کے لیے آج دبئی پہنچے گی گرین شرٹس ویسٹ انڈیز سے 3ٹی 20تین ون ڈے اور3ٹیسٹ میچ کھیلے گی گرین شرٹس کے لیے کلا لی آندھی کو رو کنا ایک کڑا امتحان ہو سکتا گرین شرٹس کی قیادت سرفراز اور کا لی آندھی کی قیادت کار لوس براٹھ ویٹ کر رہے ہیں دو نوں کر کٹ ٹیموں کے کپتان نئے مگر پا کستان کر کٹ ٹیم کے کپتان کا یہ کڑا امتحان ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :