Live Updates

لیگی کارکن عمران خان کے رائیونڈ مارچ اوردھرنے کی طرف دھیان نہ دیں۔مریم نواز

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 17 ستمبر 2016 18:40

لیگی کارکن عمران خان کے رائیونڈ مارچ اوردھرنے کی طرف دھیان نہ دیں۔مریم ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر2016ء) :وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے رائیونڈ مارچ پر لیگی کارکنوں کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ رائیونڈ مارچ پر لیگی کارکن تحمل اور برداشت سے کام لیں۔انہوں نے مزید کہا کہ لیگی کارکن عمران خان کے رائیونڈ مارچ اور دھرنے کی طرف دھیان نہ دیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات