Live Updates

پاکستان سے گزشتہ سال بھارت4ارب70کروڑڈالر منتقل کیے گئے۔پی ٹی آئی رہنماء اسد عمرکا ٹویٹ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 17 ستمبر 2016 18:27

پاکستان سے گزشتہ سال بھارت4ارب70کروڑڈالر منتقل کیے گئے۔پی ٹی آئی رہنماء ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر2016ء) :تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد عمر نے کہاہے کہ پاکستان سے گزشتہ سال بھارت4ارب70کروڑڈالر منتقل کیے گئے،اتنی بڑی رقم پاکستان سے بھارت کیوں اور کس نے بھجوائی؟انہوں نے سماجی روبطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال پاکستان سے بھارت4ارب70کروڑڈالر منتقل کیے گئے۔

(جاری ہے)

اتنی بڑی رقم پاکستان سے بھارت کیوں اور کس نے بھجوائی؟انہوں نے مزید سوال کیا کہ پاکستان کے حکومتی اداروں نے اس معلومات کو کیوں چھپایا؟

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات