خو د انحصاری کی سمت ایک اور قدم ،تیسری فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ کے اجراء اور میری ٹائم پٹرول ویسل کے تعمیر ی کام کا آغاز
کراچی شپ یارڈ میں چین کی تکنیکی معاونت سے 3 بحری جہاززیر تعمیر ہیں، فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ کی شمولیت سے پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی آپریشنل صلاحیت میں اضافہ ہوگا ، بحری حوالے سے بھی اس سے خطے کے امن و استحکام پر دور رس نتائج مرتب ہوں گے، فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ اور زیر تعمیر میری ٹائم پٹرول ویسل منصوبے کی تکمیل سے خطے کی میری ٹائم سیکیورٹی کو مزید تقویت حاصل ہوگی، پاک بحریہ سی پیک کی کامیابی کیلئے محفوظ سمندری ماحول فراہم کے حوالے سے مکمل طور پر پرعزم ہے، امیرالبحر ایڈمرل ذکاء اﷲ کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 17 ستمبر 2016 17:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17ستمبر ۔2016ء) پاک بحریہ کے لیے تعمیر کردہ تیسری فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ کی لانچنگ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے لیے تیار کیے جانے والے 600ٹن میری ٹائم پٹر ول ویسل کے تعمیر ی کام کے آغازکی مشترکہ تقریب ہفتہ کو کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس (کے ایس اینڈ ای ڈبلیو )میں منعقد ہوئی۔
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف دی نیول اسٹاف نے فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ کی لانچنگ اورمیری ٹائم پٹرول ویسل کے تعمیر ی کام کے آغاز کے بیک وقت انعقاد کو بے حد سراہا اور کہا کہ یہ اہم کامیابیاں بالخصوص دفاعی شعبے میں خود انحصاری کے حصول کے لیے حکومتی پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.