مہمند ایجنسی دھماکہ ٗ جاں بحق نمازیوں کی تعداد 36ہوگئی
سیکیورٹی فورسز نے تحصیل انبار میں کرفیو نافذ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے تین لاکھ روپے فی کس اور زخمیوں کو ایک لاکھ روپے فی کس امداد دینے کا اعلان
ہفتہ 17 ستمبر 2016 17:30
مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17ستمبر ۔2016ء) مہمند ایجنسی میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے نمازیوں کی تعداد 36 ہوگئی ٗ سیکیورٹی فورسز نے تحصیل انبار میں کرفیو نافذ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔مہمند ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز دھماکے میں زخمی ہونیوالوں میں سے مزید 8 افراد ہفتے کودم توڑ گئے جس کے بعد مسجد دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.