ریوپیراالمپکس،چینی خاتون کھلاڑی لایو نے 400میٹرT11فائنل میں طلائی تمغہ جیت لیا

ہفتہ 17 ستمبر 2016 17:03

ریو ڈی جینرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 ستمبر۔2016ء) چین کی لائیو کوئی چنگ نے خواتین کے 400میٹرt11 کا فائنل کا مقابلہ جیت کر گذشتہ روز ریو پیراالمپکس کا اپنا دوسرا طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔

متعلقہ عنوان :