ریوپیراالمپکس ،چین نے خواتین کے ٹیبل ٹینس مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا

ہفتہ 17 ستمبر 2016 17:03

ریوڈی جینرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 ستمبر۔2016ء) چین کے لی چیان اور شو ئی جوان نے روشیا کی اینڈیلا موضنک اور ہیلینا ڈیٹرکیرک کو 2-0سے ہرا کر گذشتہ روز خواتین کے ٹیبل ٹینس ٹیم cl1-3فائنل کے مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کرلیا،جنوبی کوریا نے کانسی کا تمغہ کا حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :