ریوپیراالمپکس،چینی خاتون تیراک نے تیسرا طلائی تمغہ حاصل کرلیا

ہفتہ 17 ستمبر 2016 17:03

ریو ڈی جینرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 ستمبر۔2016ء) چین کی چنگ جیاؤ نے 50میٹر بیک اسٹروکs4جیت کر گذشتہ روز ریو پیرا المپکس میں اپنا تیسرا طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔

متعلقہ عنوان :