ریوپیراالمپکس،معذور چینی تیراک نے پانچواں طلائی تمغہ جیت لیا

ہفتہ 17 ستمبر 2016 17:02

ریوڈی جینرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 ستمبر۔2016ء) چین کے وانگ ون پان نے مردوں کے 150میٹر انفرادی مخلوط sm3میں اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ کرگذشتہ روز ریوپیراالمپکس میں اپناپانچواں طلائی تمغہ حاصل کرلیا،21سالہ تیراک پیدائشی طور پر حرام مغز کے فالج میں مبتلا ہے اس نے 2010میں تیراکی شروع کی تھی۔

متعلقہ عنوان :