نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب حکو مت نے دینی مدارس کا آڈٹ سکیورٹی اداروں سے کروا نے کی ازسرنو منظوری دید ی

ہفتہ 17 ستمبر 2016 16:52

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 ستمبر۔2016ء) نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب حکو مت نے دینی مدارس کا آڈٹ سکیورٹی اداروں سے کروا نے کی ازسرنو منظوری دے د ی سا بقہ ریکارڈکی چھان بین کو مبنگ آپریشن کا حصہ ہیں دینی مدارس کی رجسٹر یشن کے بعد آڈٹ کا مسئلہ التوا کا شکار تھا تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ پنجاب حکو مت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبہ بھر کے دینی مدارس کا آڈٹ سکیورٹی اداروں سے کروا نے کی از سر نو منظوری دے دی ہے سکیورٹی ادارے مدارس کا تمام ریکارڈ بھی چیک کر یں گیاور ضرورت کے مطا بق چھان بین بھی کر یں گے ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی اداروں سے ریکارڈ کی چھان بین ملک بھر میں جاری کو مبنگ آپر یشن کا حصہ ہیں صوبہ بھر میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کے بعد آڈٹ چھان بین کا کام التوا کا شکار تھا ۔

متعلقہ عنوان :