تحریک انصاف نے رائیونڈ مارچ کے حوالے سے دھمکیاں دینے پروزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کیخلاف مقدمہ درج کرادیا
ہفتہ 17 ستمبر 2016 16:51
(جاری ہے)
ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے رائیونڈ مارچ پر قائدین اور کارکنوں کو دھمکیاں دینے والے مسلم لیگ (ن) کے وزراء اور رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں سب سے پہلے وزیر مملکت عابد شیر علی کیخلاف درخواست دائر کی گئی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے مرکزی سیکرٹری جنرل فرخ حبیب کی ذمہ داری لگا ئی ہے کہ وہ فیصل آباد میں جا کرعابد شیرعلی کیخلاف پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکنوں کو دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کرائیں جس کے بعد فرخ حبیب نے عابد شیر علی کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔اس کے علاوہ کے مسلم لیگ (ن) کے مقامی عہدیدار وں سمیت دیگررہنماؤں جن میں وزیر قانون پنجاب رانا ثناء االلہ بھی شامل ہیں پر مقدمات درج کرائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی انتخابات: نوجوان کیا سوچ رہے ہیں؟
-
یو اے ای میں بارشوں سے تباہی، پاکستانی سفارت خانے نے ہیلپ لائن سینٹر قائم کردیا
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پاکستان میں ایکس کی بندش پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
دبئی میں بارشیں، 50 سے زائد پاکستانی کویت ایئر پورٹ پر پھنس گئے
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
بلوچستان سے سسٹم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہورہا ہے،چیف میٹرولوجسٹ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.