عمران خان کے رائے ونڈ مارچ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی- جسٹس شاہد کریم کی سماعت کے لئے بڑا بنچ تشکیل دینے کی سفارش
میاں محمد ندیم ہفتہ 17 ستمبر 2016 16:11
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔17 ستمبر۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے رائے ونڈ مارچ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ، دائر درخواست پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کے لئے بڑا بنچ تشکیل دینے کی سفارش کی ہے۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے مقامی شہری عاطف ستار کی درخواست اس سفارش کے ساتھ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوادی کہ سماعت کے لیے بڑا بنچ تشکیل دیا جائے۔
درخواست میں خدشہ ظاہر کیا گیاہے کہ عمران خان حکمران جماعت کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کر رہے ہیں ،جس سے ملک میں انتشار پھیلنے اورمسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم کا اندیشہ ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کو رائے ونڈ میں دھر نا دینے سے روکا جائے۔لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ اسی نوعیت کی ایک درخواست کی سماعت پہلے ہی کررہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.